تقسیم و باز تقسیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک بٹوار کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا، تقسیم در تقسیم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک بٹوار کے بعد دوبارہ بٹوارہ ہونا، تقسیم در تقسیم۔